وزیر مملکت برائے تعلیم انجینئر بلیغ الرحمن سے ترکی کے سفیر ایس بابر گرجن کی ملاقات
منگل 1 ستمبر 2015 22:38
اسلام آباد ۔ یکم ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) وزیر مملکت برائے تعلیم انجینئر بلیغ الرحمن سے پاکستان میں ترکی کے سفیر ایس بابر گرجن نے منگل کو ملاقات کی جس کے دوران ترکی کے سفیر نے (خطیب) سکول سسٹم کی بنیاد پرپاکستان میں مدرسے اور سکولز قائم قائم کرنے کی تجویز پیش کی۔ انہوں نے وزیر مملکت کو بتایا کہ ایک تحقیق کی جارہی ہے جوپاکستانی مدرسے اور ترکی کے مدارس کا تقابلی جائزہ پیش کرے گی ۔
سفیر نے کہا کہ مضبوط پاکستان کا مطلب ہے مضبوط ترکی۔وزیر مملکت نے سفیر کو بتایا کہ موجودہ حکومت قومی تعلیمی پالیسی 2009 پر کام کر رہی ہے جس میں امام ہاتب سسٹم کو مدارس کی تعلیم میں شامل کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔جس کی تمام صوبوں نے منظوری دی ہے۔ وزیر مملکت نے بتایا کہ ہم ترک وزارت اور وزارت مذہبی امور کے تعاون سے کامکرنے کے خواہشمند ہیں اور مدارس کی تعلیم کے حوالی سے ایک بہتر پالیسی مرتب کرنے کے خواہاں ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.