پنجاب ریونیو اتھارٹی نے گزشتہ ماہ 4.4ارب سے زائد ریونیو ہدف حاصل کر لیا،،گزشتہ برس اگست 2014ء کی نسبت ۱گست 2015ء میں 778ملین روپے زائد ریونیو حاصل کیا گیا
منگل 1 ستمبر 2015 23:56
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔1ستمبر۔2015ء) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے گزشتہ ماہ اگست کے دوران 4.4ارب روپے سے زائد کا قابل ذکر ریونیو ہدف حاصل کیا۔ گزشتہ سال اگست 2014ء کی نسبت اگست 2015ء میں 778ملین روپے زائد ریونیو حاصل کیا گیا۔
(جاری ہے)
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ودہولڈنگ ٹیکس سمیت مختلف مدات میں پبلک اور پرائیویٹ سیکٹرز کنسٹرکشن سروسز‘ ٹریول ایجنٹس‘ مین پاور سپلائیز‘ سافٹ ویئر اور آئی ٹی بیس سسٹم ڈویلپمنٹ کنسلٹنٹس‘ کارگو سروسز‘ آٹوورکشاپ‘ کارڈیلر‘ لیبارٹریز اور فیشن ڈیزائنرز سے ٹیکس ریونیو حاصل کیا۔
پنجاب ریونیو اتھارٹی کے ریونیو ہدف میں اضافے کے لئے مختلف ذرائع اختیار کئے گئے اور تمام تر کاوشوں کا رخ ریونیو کے حصول کی طرف رہا۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی انتظامیہ کی طرف سے موثر نگرانی اور مشترکہ ٹیم ورک کے نتیجے میں ریونیو ہدف کو 3.7ارب سے 4.4ارب تک بڑھانا ممکن ہوا اور ریونیو ہدف میں اضافے کا سلسلہ آئندہ ماہ میں بھی برقرار رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.