افغان طالبان سے مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے افغان حکومت پاکستان کی مدد نہیں لے گی ‘ چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ
بدھ 2 ستمبر 2015 12:44
کابل(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے کہاہے کہ افغان طالبان سے مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے افغان حکومت پاکستان کی مدد نہیں لے گی ۔ ترجمان افغان چیف ایگزیکٹو نے ایک بیان میں کہاکہ کابل اور اسلام آباد کے درمیان تناؤ کم کرنے کیلئے سفارتی ذرائع استعمال کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے ایک بیان میں کہا کہ افغان حکومت طالبان سے مذاکرات کے اگلے دور کیلئے اسلام آباد کی مدد نہیں لے گی۔
عبداللہ عبداللہ کے ترجمان جاوید فیصل نے ایک بیان میں کہا کہ افغانستان طالبان سے مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے خود کوشش کرے گا تاہم کابل اور اسلام آباد کے درمیان تناؤکم کرنے کی سفارتی کوششیں بھی جاری ہیں ۔ ترجمان کے مطابق پاکستان سے مطالبات واضح ہیں، ان میں کوئی ابہام نہیں، دو طرفہ تعلقات کی بحالی کیلئے پاکستان کو افغانستان کے مطالبات پورے کرنا ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.