بھارت : دو قومی نظریہ کیوں ضروری تھا؟؟
بھارت میں بسنے والے ایک مشہور مسلمان کے ساتھ انتہائی افسوسناک سلوک منظر عام پر آ گیا۔
سمیرا فقیرحسین بدھ 2 ستمبر 2015 13:10
بھارت (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 ستمبر 2015 ء) : برصغیر میں دو قومی نظریے کے قیام کے بعد ہی مسلمانوں میں ایک الگ وطن کی خواہش بیدار ہوئی جس کے بعد مسلمانوں کی قربانیوں اور قائداعظم جیسے رہنماؤں کی بدولت ہی پاکستان معرض وجود میں آیا. جس کے بعد مسلمانوں کو دو قومی نظریے کی اصل اہمیت کا اندازہ ہوا جب انہوں نے اپنے ملک میں آزادی کی سانس لی.
بھارتی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں نے بھی دو قومی نظریے کے درست ہونے کی تصدیق کر دی. تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں حکومتی ساسی جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والی ایک ہندو رہنما اور بھارت ہی سے تعلق رکھنے والے مسلمان اداکار کو بھی مدعو کیا گیا. پروگرام کے دوران بھارتی ہندو رہنما مسلم اداکار اعجاز خان پر اس قدر برسے کہ بات تک کرنے کا موقع نہیں دیا، اور بدمعاشی کے ساتھ اسے مسلمان ہونے کا طعنہ دیتا رہا۔(جاری ہے)
وہ بضد تھا کہ یہ ہندوستان ہے اور یہاں مسلمانوں کیلئے کوئی جگہ نہیں۔ اس سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ہندوؤں نے کبھی بھی مسلمانوں کو قبول نہیں کیا .
پھر چاہے وہ 1947ء ہو یا 2015 ء ہندوؤں کے دلوں میں آج بھی مسلمانوں کے لیے نفرت پنپتی ہے جسے کبھی نکالا نہیں جا سکتا. ہندو رہنما نے مسلم اداکار و گلوکار اعجاز خان کو کیا کہا آپ بھی سنئے:متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.