وزیراعظم کی زیر صدارت زرعی شعبے کے نمائندوں کا اجلاس ،زراعت کے شعبے میں درپیش مسائل پر تبادلہ خیال، زرعی اجناس سے متعلق عالمی مارکیٹ میں مندی کے تناظر میں اثرات کا جائزہ لیا گیا
بدھ 2 ستمبر 2015 14:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت زرعی شعبے کے نمائندوں کا اجلاس ہواجس میں زراعت کے شعبے میں درپیش مسائل پر تبادلہ خیال اور زرعی اجناس سے متعلق عالمی مارکیٹ میں مندی کے تناظر میں اثرات کا جائزہ لیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت زرعی شعبے کے نمائندوں کا اجلاس ہوا اجلاس میں وفاقی وزراء اسحاق ڈار ‘ خرم دستگیر ‘ رانا تنویر ‘ ریاض حسین پیرزادہ‘ سکندر بوسن اور احسن اقبال بھی موجود تھے۔
اجلاس میں زراعت کے شعبے سے وابستہ افراد اور نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں زراعت کے شعبے میں درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ زرعی اجناس سے متعلق عالمی مارکیٹ میں مندی کے تناظر میں اثرات کا بھی جائزہ لیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.