ٹیوٹا ، یوفون اور یو بینک کے درمیان صوبہ بھرمیں شارٹ کورسز میں زیر تربیت طلباء و طالبات کو وظائف تقسیم کرنے کیلئے معاہدہ
بدھ 2 ستمبر 2015 18:41
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء )ٹیوٹا ، یوفون اور یو بینک کے درمیان صوبہ بھرمیں شارٹ کورسز میں زیر تربیت طلباء و طالبات کو وظائف تقسیم کرنے کیلئے معاہدہ ہو گیا۔ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں ہونے والے معاہدے پر چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ، چیف آفیسر کسٹمر آپریشنز یوفون احمد کمال اورہیڈ آف آپریشنزیو بینک سید عمروقار نے دستخط کئے۔
اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا جواد احمد قریشی،جنرل منیجرکسٹمر آپریشنز عاطف اسحاق، ریجنل سیلز منیجر انٹر پرائز سلوشن خرم ضرار،اسٹنٹ منیجر سید احسن رضا زیدی ،ٹیوٹا افسران عبدالقیوم، اظہر اقبال شاد، اختر عباس بھروانہ ، جاوید اقبال، سرفراز انوراور دیگر نے شرکت کی۔معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے کہا کہ ٹیوٹا شارٹ کورسز میں زیر تربیت طلباء و طالبات کو سفری اخراجات کی مد میں 1000/- ماہانہ وظیفہ دے رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.