شفقت ہسپتال بنانے کامنصوبہ زمین کی تاحال نشاندہی نہ ہونے کے باعث تعطل کاشکارہے ‘اداکارہ میرا
اگرسیالکوٹ میں زمین کی نشاندہی دو سے تین دن میں نہ ہوسکی تو وہ لاہورمیں خریدی گئی زمین پر ہسپتال کی تعمیر شروع کرادیں گی‘پریس کانفرنس سے خطاب
بدھ 2 ستمبر 2015 20:39
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء ) اداکارہ میرانے کہاہے کہ شفقت ہسپتال بنانے کامنصوبہ زمین کی تاحال نشاندہی نہ ہونے کے باعث تعطل کاشکارہے ، اگرسیالکوٹ میں زمین کی نشاندہی دو سے تین دن میں نہ ہوسکی تو وہ لاہورمیں خریدی گئی زمین پر ہسپتال کی تعمیر شروع کرادیں گی۔
(جاری ہے)
لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ارسل گھمن نے انہیں اپنی بیٹی بنایاہوا ہے اور شفقت ٹرسٹ ہسپتال بنانے کے لئے زمین مہیا کرنے کا بھی اعلان کررکھاہے اس حوالے سے کاغذات میں زمین کاانتقال بھی ہوچکا ہے لیکن ارسل گھمن نے تاحال زمین کی نشاندہی نہیں کرائی جس کے باعث ہسپتال کی تعمیر تاحال التواء کاشکارہے اوراس وجہ سے وہ اور ان کی ٹیم دباؤ کاشکار ہیں۔
انہوں نے کہاکہ میں میڈیا کے توسط سے ارسل گھمن سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ زمین کی نشاندہی دو سے تین دن میں کردیں تاکہ اس عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے پر جلد ازجلد کام شروع کیاجاسکے وگرنہ وہ اب تک جمع کئے گئے فنڈزکی مدد سے بیدیاں روڈ لاہور پرہسپتال کی تعمیر شروع کرادیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.