مضر صحت اور مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
لائیوسٹاک اور ضلع حکومت کے افسران پر مشتمل ٹیموں نے 346441کلوگرام غیرمعیاری گوشت تلف کیا‘چوہدری محمد ارشد جٹ
بدھ 2 ستمبر 2015 20:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء )وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی چوہدری محمد ارشد جٹ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر مردہ، بیمار اور لاغر جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے۔ محکمہ لائیوسٹاک اور ضلعی حکومتوں کے افسران پر مشتمل ٹیموں نے 346441کلوگرام غیرمعیاری گوشت تلف کیا۔
اس گھناؤنے کاروبار میں ملوث 3268افراد کو گرفتارکیاگیا اور 2664مقدمات درج کئے گئے جبکہ آپریشن کے دوران 2398050روپے جرمانہ کیاگیا۔ یہ بات انہوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر میں غیرمعیاری اور حرام گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی تیز کر دی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.