کوئٹہ میں پانچ سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تشخیص ، رواں سال ملک میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 30ہوگئی
بدھ 2 ستمبر 2015 21:09
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) کوئٹہ میں ایک پانچ سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد رواں سال ملک میں پولیو سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 30ہوگئی ہے۔صوبے کے ایمرجنسی آپریشن سینٹر(ای او سی) کے مطابق شادیزی یونین کونسل کی رہائشی گل افشاں میں پولیو کا وائرس پایا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ترجمان ای او سی بلوچستان کے مطابق گل افشاں کے والدین نے پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کردیا تھا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ ای او سی تمام تر صورت حال کی نگرانی کررہا ہے اور مہم کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔رواں سال کوئٹہ میں پولیو کا یہ تیسرا، صوبے کا پانچواں اور ملک کا 30واں کیس تھا۔ ذرائع کے مطابق رواں سال اپریل کے بعد صوبے میں پولیو کے خلاف قطرے پلانے کی مہم نہیں چلائی جاسکی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.