عقیدہ تحفظ ختم نبوت کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے‘طاہر محمود اشرفی
سادہ لوح مسلمانوں کو گمراہی سے بچانے کیلئے علماء اپنا کردار اداکریں ‘اجلاس سے خطاب
بدھ 2 ستمبر 2015 21:55
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء )پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ عقیدہ تحفظ ختم نبوت کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، سادہ لوح مسلمانوں کو گمراہی سے بچانے کیلئے علماء اپنا کردار اداکریں ،5ستمبر کو سمن آباد لاہور میں خاتم الانبیاء ؐ کانفرنس میں ملک بھر سے جید علماء ،مشائخ شریک ہوں گے۔
کانفرنس میں قادیانیوں کیلئے سوال وجواب کی نشست کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔خاتم الانبیاء ؐ کانفرنس کی تیاریوں اور دیگر انتظامات کیلئے صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی کی سربراہی میں کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں ۔یہ بات پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد پاکستان (رجسٹرڈ) کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.