بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے

منگل 30 اپریل 2024 12:32

بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2024ء) ملک بھر میں بینکس اور مالیاتی ادارے کل ( بدھ) کے روز بند رہیں گے۔ حکومت کی جانب سے یکم مئی کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں بینکس اور مالیاتی ادارے آج بدھ کے روز بند رہیں گے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج بھی آج بند رہے گی ۔

متعلقہ عنوان :