ایم کیوایم اور حکومتی ٹیم کے درمیان استعفوں کے معاملے پر مذاکرات کا پہلا دور بغیر پیشرفت ختم، اگلادور (کل)ہوگا،فریقین کا مذاکرات جاری رکھنے اور پیش رفت سے قبل میڈیا پربیانات نے دینے پر اتفاق ، مذاکراتی عمل میں پیش رفت پر اعلامیہ جاری کرنے کافیصلہ ، حکومتی ٹیم کاایم کیوایم پر استعفے واپس لینے پرزور، متحدہ کی پہلے مطالبات پورے کرنے کی خواہش کا اظہار
بدھ 2 ستمبر 2015 23:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2ستمبر۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ اور حکومتی ٹیم کے درمیان استعفوں کے معاملے پر مذاکرات کا پہلا دور بغیر کسی پیشرفت کے ختم ہو گئے، مذاکرات کا اگلا دور (کل) ہو گا،دونوں پارٹیوں کے درمیان مذاکرات جاری رکھنے اور مذاکراتی عمل میں پیش رفت پر اعلامیہ جاری کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ بدھ کو ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور حکومتی ٹیم کے درمیان متحدہ کے استعفوں کے معاملے پر مذاکرات پنجاب ہاؤس میں ہوئے۔
حکومتی ٹیم کی جانب سے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید،وزیرمملکت برائے انفارمیشن و ٹیکنالوجی انوشہ رحمان جبکہ ایم کیو ایم کی طرف سے ڈاکٹر فاروق ستار،وسیم اختر،کنور نوید اور بیرسٹر محمد علی سیف شامل تھے جبکہ جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی مذاکرات میں شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.