اسلام آباد ہائی کورٹ نے فارن ایکٹ کے تحت افغان باشندوں سے متعلق وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی
جمعرات 3 ستمبر 2015 15:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے فارن ایکٹ کے تحت افغان باشندوں سے متعلق وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں افغان باشندوں کو ضمانت منظوری کے باوجود رہا نہ کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
عدالت میں اڈیالہ جیل میں قید افغان باشندے سید حبیب کی جانب سے ان کے وکیل ایڈووکیٹ ملک حبیب عدالت میں پیش ہوئے۔
درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ضمانت منظور ہونے کے باوجود افغان باشندوں کو رہا نہیں کر رہے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ افغان باشندوں کی رہائی سے متعلق حکومت کی کیا پالیسی ہے، عدالت نے فارن ایکٹ کے تحت افغان باشندوں سے متعلق وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی۔مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.