پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پانچ ستمبر کو ایک بار پھر لاہور پہنچیں گے
جمعرات 3 ستمبر 2015 16:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پانچ ستمبر کو ایک بار پھر لاہور پہنچیں گے جہاں وہ مختلف اضلاع کے عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ پی پی پی کے چیئرمین کی لاہور میں مصروفیات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت وہ 6 ستمبر کو ایک بجے سے سہ پہر تین بجے تک وہاڑی اور چار سے چھ بجے تک ضلع لودھراں میں بلدیاتی پارلیمنٹری بورڈ کے ارکان ٹکٹ ہولڈرز،تحصیل و ضلعی عہدیداروں سے ملاقاتیں کرینگے۔
ساڑھے چھ بجے سے آٹھ بجے تک جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع کے صدور،جنرل سیکرٹری و انفارمیشن سیکرٹریوں سمیت الائیڈ ونگز کے صوبائی صدر و جنرل سیکرٹری ملاقات کرینگے۔ سات ستمبر کو دوپہر ایک سے تین بجے بہاولنگر ضلع اور اس کی پانچ تحصیلوں کے عہدیدار ٹکٹ ہولڈر ملاقات کرینگے شام چار سے چھ بجے جنوبی پنجاب کی صوبائی اور ایگزیکٹو کونسل کے ممبران ملیں گے اسی روز جنوبی پنجاب کے سینئرپارٹی رہنماؤں اور کارکن بھی ملاقاتیں کرینگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.