سعودی عرب : باپ کے ظلم کا شکار بچے۔۔۔باپ کی مارنے پیٹنے کی ویڈیو بنا کر ہمسایوں کو تھما دی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 3 ستمبر 2015 16:52
سعودی عرب (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 ستمبر 2015 ء) : ایک سعودی بچے نے اپنے باپ کی مارپیٹ کی ویڈیو ہمسایوں کو دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی پولیس نے ایک مقامی شخص کو بچوں کو والہانہ طریقے سے مارنے پر گرفتار کر لیا۔ جبکہ باپ کی مار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آتے ہی تہلکہ مچ گیا اور کوگ لگ گئے سفاک باپ کو لعن طعن کرنے۔
(جاری ہے)
پولیس نے جنوبی باہا ٹاؤن میں مذکورہ شخص کے گھر چھاپہ مارا جس کے نتیجے میں مذکورہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
غیر ملکی اخبار کے مطابق مذکورہ شخص اپنی سابقہ بیوی کو طلاق دینے کے بعد دوسری شادی رچا چکا تھا، لیکن اپنے بچوں کو نہایت والہانہ انداز میں مارتا پٹتا تھا۔ انہی میں سے ایک بچے سے بھائی کو مارتے وقت باپ کی ویڈیو بنا لی اور مدد کی غرض سے ہمسایوں کو دے دی۔ تاہم ویڈیو میں بچوں کے جسم پر تشدد کے واضح نشان نظر آتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.