بھارتی آرمی چیف کا بیان جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ،حلیم عادل شیخ
1965اور 1971کے شہیدوں کی یادگاروں پرجاکر سکون ملتاہے یہ ہمارے قومی ہیروہیں،رہنما مسلم لیگ (ق)
جمعرات 3 ستمبر 2015 17:41
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) 6ستمبر یوم دفاع کے حوالے سے جاری مہم کے حوالے سے مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی جانب سے سانگھڑ چک نمبر38میں وزیرستان میں فرائض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے شہید ناصر حسین گوندل شہید کی قبر پر حاضری پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔اس موقع پر میڈیا اور مقامی معززین سے بات چیت میں حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ ہم 1965اور 1971کے شہیدوں کی یادگاروں پرجاکر فاتحہ خوانی کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے ،ہم بھارت کے آرمی چیف کا بیان جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ۔
بھارت 1965کی جنگ میں ہونے والی شکست کوابھی بھولا نہیں ہے،بھارت کی جانب سے قلیل مدتی جنگ کا حوالہ دینا اسے دنیا کے نقشے سے مٹادے گا، بھارتی وزیراعظم کا اقتدار میں آنے کا مقصد بھی پاکستان سے 1965کی جنگ کا بدلہ لینا تھا اس کی یہ دھن اس وقت پورے بھارت کے لیے خطرہ بنی ہوئی ہے ، سرحدوں پر اشتعال انگیزی کرنے کے معاملات سے بھارت کی جانب سے گڑبڑ کو ظاہر کرتا ہے جس کا مقصد پاکستان سے اپنی شکستوں کا بدلہ لینا اور کشمیر کے موقف سے پیچھے ہٹانا ہوسکتاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.