ایران نے پاکستانی چاول کی درآمدات پر عائد پابندی اٹھالی
جمعرات 3 ستمبر 2015 19:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) ایران نے پاکستانی چاول کی درآمدات پر لگائی جانے والی پابندی اٹھالی، تہران کی جانب سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ عالمی اقتصادی پابندیوں میں کمی کے بعد کیا گیا۔
(جاری ہے)
جمعرات کو وزارت خوراک و زراعت کے مطابق ایرانی حکام نے پاکستانی چاول کی درآمد پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد آئندہ ماہ سے ایران کے لئے چاول کی باقاعدہ برآمد کا آغاز کردیا جائے گا، اس سے قبل پاکستان بذریعہ بینک آف نیویارک ایران کو سب سے زیادہ چاول برآمد کرتا تھا، لیکن امریکا کی جانب سے عائد اقتصادی پابندی کی وجہ سے ایران بھارت سے چاول درآمد کرنے لگا، جس کے باعث پاکستان نے ایرانی مارکیٹ میں اپنا حصہ کھو دیا تھا۔
واضح رہے ایران دنیا بھر میں سب سے زیادہ چاول درآمد کرنے والے ممالک میں شامل ہے، ایران ہر سال چاول کی عالمی برآمد کا گیارہ فیصد حصہ درآمد کرتا ہے۔ ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے ڈائریکٹرز کے لئے رپورٹنگ ریگولیشن کاری کر دئےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.