یوم دفاع کے موقع پر پاکستان ٹیلی ویژن کی خصوصی میراتھان نشریات ”دیا جلائے رکھنا“جاری رہے گی
جمعہ 4 ستمبر 2015 13:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) پاکستان ٹیلی ویژن یوم دفاع کے موقع پر پاک افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے چھ ستمبر کو اپنے ناظرین کے لیے خصوصی میراتھان ٹرانسمشن ”دیا جلائے رکھنا“پیش کرے گا جو سارا دن جاری رہے گی۔ اس خصوصی نشریات میں ملک کے نامور شعرا، لکھاری ،نوجوان ،اور ادبی شخصیات شرکت کریں گی۔چھ ستمبر کے حوالے سے کچھ پروگرام آئی ایس پی آر کے اشتراک سے پیش کیے جائیں گے۔
1965 کو ہونے والی پاک بھارت جنگ اور دہشت گردی کے خلاف جاری حالیہ آپریشن ضرب عضب میں کارہاں نمایاں سرانجام دینے والے جانبازوں کے خصوصی انٹرویوز پروگرام ”غازی“میں پیش کیے جائیں گے۔یوم دفاع کی مناسبت سے مشہور جنگی ترانے اور آرمی پبلک سکول کے سانحہ پشاور پر امجد اسلام امجد کا لکھا گیا خصوصی گیت جسے راحت فتح علی خان نے گایا ہے پی ٹی وی کے تمام مراکز سے پیش کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.