عرب امارات میں 3 روزہ سوگ کا اعلان ، قومی پرچم سرنگوں رکھنے کا فیصلہ
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 5 ستمبر 2015 12:51
عرب امارات (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 ستمبر 2015 ء) : عرب امارات میں آج سے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ قومی پرچم بھی سر نگوں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق یمن میں آپریشن بحالی اعتماد کے لیے ، جنگ سے متاثرہ لوگوں کی مدد اور یمن کی حکومت کی حوصلہ افزائی کے لیے وہاں موجود عرب امارات کے بہادر فوجیوں کی شہادت پر عرب امارات میں یوم ھٰذا سے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے.
صدارتی معاملات کے ایک وزیر نے اپنے بیان میں دعا کی کہ یمن میں مارے جانے والے تمام فوجیوں کو جنت میں جگہ عطا ہو جبکہ ان کے اہل خانہ سمیت متحدہ عرب امارات کے لوگوں کو بھی صبر عطا ہو. علاوہ ازیں متحدہ عرب امارات میں سرکاری طور پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے جبکہ پرچم کو بھی تین دن تک سر نگوں رکھا جائے گا.متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.