سونم کپور نے پروڈکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا
ہفتہ 5 ستمبر 2015 13:49
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے اپنے والد انیل کپور اور بہن ریحا کپور کے بعد پروڈکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا شرما سمیت دیگر اداکارائیں پروڈکشن میں قدم رکھ چکی ہیں اب سونم کپور نے اداکاری کے بعد اپنی بہن ریحا کے کہنے پر اس میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے اطلاعات کے مطابق وہ فلم ”بیٹل فار بیٹورا“ کی پروڈکشن کا کام کررہی ہیں ۔
سونم کپور نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ فلم کی پروڈکشن ہر مرحلے فنانس ریسرچ ، اداکاروں کے انتخاب اور ان کے لباس منتخب کرنے کے ہر مرحلے میں شریک رہی ہوں ۔اداکارہ کا مزیدکہنا تھا کہ وہ اپنی بہن ریحا کپور کی ہدایتکاری میں 2010 میں بنائی جانیوالی فلم ”عائشہ “ کی شوٹنگ کے دوران ہی پروڈکشن کے میدان میں قدم رکھ چکی تھیں مگر اس کا اعلان نہیں کیا گیا تھا اب ان کا نام فلم کے ٹائٹل پر معاون پروڈیوسر کے طور پر بھی لکھا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.