یوم دفاع کے موقع پر کل جڑواں شہروں میں موبائل سروس بند رہے گی
ہفتہ 5 ستمبر 2015 13:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) یوم دفاع کے موقع پر کل(اتوار) جڑواں شہروں کے مختلف علاقوں میں موبائل سروس بند رہے گی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز یوم دفاع کے موقع پر راولپنڈی اسلام آباد میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے اور اس حوالے سے سکیورٹی کے بھی غیر معمولی اقدامات کئے گئے ہیں جبکہ دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر اتوار کو صبح آٹھ بجے سے دوپہر دوبجے تک راولپنڈی اسلام آباد کے کچھ علاقوں میں موبائل سروس بند رہے گی اس حوالے سے متعلقہ حکام نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کو موبائل سروس بند کرنے کے احکامات دے دیئے ہیں جبکہ دوپہر دو بجے کے بعد موبائل سروس کو بحال کردیا جائے گا ۔
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.