ایف ایٹ سے ضلعی عدالتوں کی منتقلی،اسلام آباد چیمبر اور بار ایسوسی ایشن کی مل کر کام کرنے کیلئے مشترکہ کمیٹی تشکیل
ایف ایٹ سے ضلعی عدالتوں کو جلد کسی مناسب جگہ پر منتقل کیا جائے،مطالبہ
ہفتہ 5 ستمبر 2015 19:45
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے ایک مشترکہ کمیٹی تشکیل دی ہے جس کا مقصد ایف ایٹ سے ضلعی عدالتوں کی منتقلی کیلئے تاجروں اور وکلا کی طرف سے مل جل کر کام کرنا ہے۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر محمد اعجاز عباسی اور اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے صدر زاہد محمود راجہ مشترکہ کمیٹی کی صدارت کریں گے۔
ہفتہ کو اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقدہ اپنے پہلے اجلاس میں کمیٹی نے ایف ایٹ سے ضلعی عدالتوں کو منتقل کرنے کیلئے مختلف امور کا جائزہ لیا ۔ کمیٹی نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ایف ایٹ مرکز میں ضلعی عدالتوں کا وجود نہ صرف معزز ججوں اور وکلا کی زندگیوں کیلئے ایک بڑا خطرہ ہے بلکہ یہاں پر قائم ججوں اور وکلاء کے چیمبرز ان کے شایان شایان نہیں ہیں اور عدالتوں کی وجہ سے ایف ایٹ تجارتی مرکز میں کاروباری سرگرمیاں بھی بہت متاثر ہو رہی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.