فلم ”منٹو“کا ٹریلر سوشل میڈیا پر آتے ہی چھا گیا
فلم 11ستمبر کو سنیما گھروں میں پیش کی جا ئے گی
اتوار 6 ستمبر 2015 13:16
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 ستمبر۔2015ء) جیو فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم "منٹو" کا ٹریلر سوشل میڈیا میں آتے ہی چھا گیا،لاکھوں شائقین ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کررہے ہیں، فلم کا میوزک بھی خوب پسند کیا جارہا ہے۔
(جاری ہے)
فلم "منٹو "کی ٹیزر اور ٹریلر جیسے ہی منظر عام پر آئے،سب کی زبان پر اسی کے چرچے ہیں،سوشل میڈیا پر فلم کے ٹریلر کو دھڑا دھڑ شیئر کیا جارہا ہے، فیس بک پر فلم "منٹو " کے ٹریلر کو ایک لاکھ17 ہزار سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔
فلم منٹو کا میوزک بھی ٹاک آف دا ٹاؤن ہے ، موسیقی ترتیب دی علی سیٹھی نے جبکہ تیزی کے ساتھ مقبول ہوتے گانوں "محرم" اور "گستاخ" میں آواز کا جادو جگانے والے گلوکار ہیں میشا شفیع اور جاوید بشیر، اس کے علاوہ غالب کیکلام ا?ہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک ،کو بھی جدت کیساتھ شامل کیا گیا ہے۔ فلم "منٹو "سے شائقین کی توقعات مزید بڑھ گئی ہیں،فلم 11ستمبر کو سنیما گھروں میں سج رہی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.