ایف سی اور حسا س ادارے کی چمن میں کا رروائی، ایک مشتبہ شخص گرفتار

پیر 7 ستمبر 2015 22:45

کو ئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) ایف سی اور حسا س ادارے کی چمن میں کا رروائی ایک مشتبہ شخص گرفتار تفصیلا ت کے مطابق پیر کو ایف سی اور حسا س ادارے نے گزشتہ روز چمن میں ہو نے والے دھماکے میں ملو ث ایک شخص کو شک کی بناء پر چمن شہر میں کا رروائی کر تے ہو ئے گرفتا ر کر لیا۔جس سے مزید تحقیقا ت جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :