سوراب کے علا قے سے ملنے والی چار لاشوں کو امانت کے طور پر مقامی قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا

پیر 7 ستمبر 2015 22:47

قلا ت (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء)سوراب کے علا قے سے ملنے والی چار لاشوں کو امانت کے طور پر مقامی قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روزسوراب کے علا قے کلگلی شام سے ملنے والی چار لا شوں کوشناخت نہ ہونے اور خراب ہو نے کے سبب امانت کے طورپر مقامی قبر ستان میں سپر دخاک کر دیا گیا ہے ۔