قومی ٹی ٹوئنٹی کپ ، ابتدائی روز سیالکوٹ سٹالینز ،کراچی بلیوز ،حید رآباد ریجن اور لاہور وائٹ نے کامیابی حاصل کر لی
پہلے میچ میں حیدرآباد نے ملتان کو 8وکٹوں ،دوسرے میچ میں سیالکوٹ سٹالینز نے کراچی وائٹ کو 7رنز سے ،تیسرے میچ میں کراچی بلیو نے ایبٹ آباد کو 7وکٹوں سے اور چوتھے میچ میں لاہور وائٹ نے اسلام آباد کو3وکٹوں سے شکست دی
منگل 8 ستمبر 2015 20:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی )کے زیر اہتمام قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے ابتدائی روز سیالکوٹ سٹالیئنز ،کراچی بلیوز ،حید رآباد ریجن اور لاہور ریجن نے کامیابی حاصل کر لی ، پہلے میچ میں حیدرآباد نے ملتان کو 8وکٹوں ،دوسرے میچ میں سیالکوٹ سٹالینز نے کراچی وائٹ کو 7رنز سے ،تیسرے میچ میں کراچی بلیو نے ایبٹ آباد کو 7وکٹوں سے اور چوتھے میچ میں لاہور وائٹ نے اسلام آباد کو3وکٹوں سے شکست دی۔
تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے زیر اہتمام جڑواں شہرؤں میں جاری ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے روز 5میچز کھیلے گئے۔اسلام آباد مر غزار کر کٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں حیدرآباد ریجن کے کپتان شر جیل خان نے ٹاس جیت کر ملتان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ،ملتان کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 186رنز کا بنائے ،ملتان کی جانب سے صہیب مقصود 77 اور نوید یاسین نے ناقابل شکست 55رنز سکور کئے،ملتان کے کپتان کامران اکمل 4رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ،حیدرا آباد کی جانب سے ناصر اویس نے 2اورنعمان علی نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.