آئی سی سی نے عامر ، آصف اور سلمان بٹ کو دوسرا موقع دیا ، حتمی فیصلہ پی سی بی نے کرنا ہے ، ڈیوڈ رچرڈسن
بدھ 9 ستمبر 2015 17:42
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سی ای او ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا ہے کہ آئی سی سی ٹریبونل نے محمد عامر ، آصف اور سلمان بٹ کو دوسرا موقع دیا ہے ، تینوں ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کھیل سکتے ہیں لیکن اس حوالے سے حتمی فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرنا ہے، پاک بھارت سیریز کے حق میں ہیں دونوں ملکوں کو اس حوالے سے ہر قسم کی مدد کیلئے تیار ہیں ، ۔
اپنے ایک انٹرویو میں ڈیوڈ رچرڈسن نے مزید کہا اب محمد عامر ، آصف اور سلمان بٹ تینوں کے بارے میں حتمی فیصلہ پی سی بی نے کرنا ہے آئی سی سی ٹربیونل نے تینوں کو ایک اور موقع فراہم کردیا ہے کہ وہ اپنی کارکردگی سے اپنے اوپر لگے داغ کو صاف کریں ۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت سیریز سے کرکٹ کو بے پناہ تشہیر ملتی ہے ،جب بھی پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ کھیلی جاتی ہے تو پوری دنیا میں مقبول ہوتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.