ٹی وی چینلز پر دکھائے جانے والے کرائم شوز ایک باقاعدہ سازش کے تحت شروع کیے گئے، معروف صحافی نے تہلکہ خیر انکشاف کر دیا۔
سمیرا فقیرحسین جمعرات 10 ستمبر 2015 11:24
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 ستمبر 2015 ء): پاکستان کے معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ٹی وی چینلز بھی ملک میں ہونے والی کرپشن کا ذمہ دار ہے.ایک وقت میں میڈیا کو بھی اربوں،کھربوں روپے سے نوازا گیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میڈیا چینلز کو بھی اربوں روپے دئے جاتے رہے ہیں اور میڈیا چینلز پر شروع کیے جانے والے کرائم شوز بھی ایک سازش کے تحت شروع کیے گئے ہیں تاکہ عوام کی توجہ بڑے جرائم کی جانب مبذول نہ ہو۔
شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ کرائم شوز میں ہمیشہ چھوٹے چھوٹے جرائم یعنی لڑکے کا تیزاب پھینکنا، لڑکی کا بھاگ جانا، ساس بہو کے جھگڑے ہی دکھائے جاتے ہیں۔ آج تک کسی کرائم شو میں یہ نہیں دکھایا گیا کہ کوئی کروڑوں، اربوں روپے لے کر ملک سے باہر بھاگ گیا۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنئیے:مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.