ہندوستان ”بین ستان “ بن چکا ہے‘ سوناکشی سنہا
جمعرات 10 ستمبر 2015 13:07
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء)بالی وڈ کی اداکارہ سوناکشی سنہا نے سوال اٹھایا ہے کہ ہندوستان میں جہالت یا غفلت پر پابندی کیوں نہیں ہے۔انھوں نے بھارت میں آئے دن پابندیوں کے مد نظر یہ ٹویٹ کیا ہے اور ہندوستان کو ’بین ستان‘ بتایا ہے۔سوناکشی نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ جہالت یا غفلت پر پابندی کیوں نہیں ہے؟ آسام کے سیلاب متاثرین کا کیا ہوا؟ترجیحات طے کی جائیں، ترجیحات۔
سوناکشی سنہا ٹویٹر پرٹرینڈ کر رہی ہیں اور انھیں بہت سے لوگوں کی جانب سے سخت مخالفت کا سامنا ہے۔اس سے قبل اداکارہ سونم کپور نے بھی گوشت کی فروخت پر لگائی جانے والی پابندی کے خلاف ٹویٹ کیا تھا۔سوناکشی کے اس ٹویٹ کو بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں گوشت کی فروخت پر پابندی کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے حالانکہ کہ انھوں نے براہ راست اس پر کچھ نہیں کہا ہے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.