سائیکلنگ کی ترقی و ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سکولوں ،کالجز کی سطح پرکھلاڑیوں کی تربیتی ومقابلوں کیلئے پلان ترتیب دیدیاگیا ہے ، انجینئر طیفور زرین
جمعرات 10 ستمبر 2015 14:04
پشاور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء ) خیبر پختونخواسائیکلنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل انجینئر طیفور زرین نے کہاہے کہ صوبے میں سائیکلنگ کی ترقی اور نئے ٹیلنٹ کو تلاش کرنے کیلئے سکولوں ،کالجز اور یونیورسٹیزکی لیول پر رواں ماہ ستمبر اور اکتوبر میں مرد وخواتین کھلاڑیوں کی تربیتی کیمپ اور ٹورنامنٹس کا انعقاد کیا جائیگا،تاکہ سائیکلنگ کھیل کو خیبر پختونخواکی سطح پر ایک بہتر مقام حاصل ہوں۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہاکہ پشاور سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے انشاء اللہ صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد کی قیادت میں چھپے ہوئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے بھر پور کوششیں کی جارہی ہے اور اسی مقصد کیلئے 20ستمبر سے سکولز ،کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء وطالبات کے مابین سائیکلنگ تربیتی کیمپ لگایا جائیگاجو اکتوبر تک جاری رہیں گے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.