سعودی عرب ٗدوپاکستانی شہری کنویں کی کھدائی کے دوران منوں مٹی تلے دب کر جاں بحق
جمعرات 10 ستمبر 2015 19:10
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء) سعودی عرب میں محنت مزدوری کے سلسلہ میں موجود دوپاکستانی شہری کنویں کی کھدائی کے دوران منوں مٹی تلے دب کر جاں بحق ہوگئے ۔
(جاری ہے)
عرب میڈیا کے مطابق دونوں پاکستانی پانی کے خالی کنویں میں کام کررہے تھے کہ کنواں گرگیا، دونوں 23میٹر گہرے کنویں کی تہہ میں کھدائی میں مصروف تھے اورملبہ اوپر آگرا۔سول ڈیفنس کے ترجمان کے حوالے سے عرب اخبار’اجل‘ نے لکھاکہ حاطہ سدیر کے علاقے میں موقع کنویں میں دبنے والے دونوں افراد کی لاشیں دوگھنٹے کی تگ ودوکے بعد نکال لی گئیں اور ضروری قانونی مراحل کے بعد لاشیں متعلقہ ملک بھجوادی جائیں گی تاہم مرنیوالے دونوں کے نام یا پاکستان میں آبائی علاقے کا علم نہیں ہوسکا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.