ایس ای سی پی نے نان لسٹڈ ایس ایم ایز اور ایس ایس ایز کمپنیوں پرفنانشل رپورٹنگ کے عالمی معیارات لاگو کر دیئے
جمعرات 10 ستمبر 2015 19:54
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء ) سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے کارپوریٹ سیکٹر میں شفافیت، احتساب اور مستعدی لانے اور سیکورٹیز کمیشن کی عالمی تنظیم ’ آئیسکو ‘ کے معیارات حاصل کرنے کے پیش نظر چھوٹے سائز ایس ایم ایزکی نان لسٹڈکمپنیوں کے لئے بھی انٹر نیشنل فنانشل رپورٹنگ سٹینڈرز لاگو کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔
تمام نان لسٹڈکمپنیوں کوجنوری 2015کے بعد سے شروع ہونے والے اپنے مالی حسابات ( نفع و نقصان کی سٹیٹمنٹ )کی رپورٹنگ ان معیارات کے مطابق کرنا ہوگی ۔ ایس ای سی پی کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق تمام سمال اینڈ میڈیم سائز انٹر پرائزز کو اپنے سالانہ حسابات کی رپورٹنگ انٹر نیشنل اکاؤنٹنگ سٹینڈرڈ بورڈ کے جاری کردہ فنانشل رپورٹنگ سٹینڈرڈز کے مطابق کرنا ہو گی جبکہ تمام سمال سائز کاروباری کمپنیوں کو اپنے سالانہ حسابات ( نفع و نقصان کی سٹیٹمنٹ ) انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ آف پاکستان کے منظورہ کردہ اصولوں کے مطابق کرنا ہو گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.