سعودی عرب نے شامی پناہ گزینوں کی مدد کیلئے جرمنی میں 200 مساجد کے قیام کی پیش کردی
محمد علی جمعرات 10 ستمبر 2015 22:29
ریاض(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10ستمبر 2015 ء) سعودی عرب نے شامی پناہ گزینوں کی مدد کیلئے جرمنی میں 200 مساجد کے قیام کی پیش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ روز سے شامی پناہ گزینوں کو اپنے ممالک میں پناہ نہ دینے پر خلیجی ریاستوں کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے سعودی عرب نے جرمنی کی جانب سے رخ کرنے والے شامی پناہ گزینوں کی مدد کیلئے 200 مساجد کے قیام کی پیش کش کی ہے۔
سعودی عرب کی جانب سے پیش کی گئی ہے کہ ہر 100 پناہ گزینوں کیلئے جرمنی میں 1 مسجد قائم کی جائے گی۔ سعودی حکومتی حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ سعودی عرب شامہ پناہ گزینوں کو اپنے ملک میں داخل نہیں ہونے دیتا۔ شام میں جنگ کی شروعات کے بعد سے سعودی عرب میں 5 لاکھ کے قریب شامی شہریوں کو روزگار فراہم کیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.