3 روزہ انسداد پولیومہم 14 ستمبر سے شروع ہورہی ہے ، 52426بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرسکردو ڈاکٹرسیداسرارحسین کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 10 ستمبر 2015 23:14
سکردو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹرسیداسرارحسین شاہ نے کہاہے کہ تین روزہ پولیومہم چودہ ستمبر سے شروع ہورہی ہے ۔
(جاری ہے)
جس میں 52426بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ،جمعرات کوسلام سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ چودہ ستمبرسے پورے ضلع میں پولیو مہم کوکامیابی سے چلانے کیلئے 22زونل سپروائزر ،52ایریا انچارچ اور6تحصیل سپروائزر تعینات کردئیے گئے ہیں جبکہ 327662کی آبادی میں موثرطریقے سے پولیوکے قطرے پہنچانے کیلئے 221موبائل ٹیمیں ،79فیکس سنٹرز اور 15ٹرانسپورٹ پوائنٹس کو ٹارگٹ کرلیاگیاہے ۔
انہوں نے کہاکہ محکمہ صحت علاقے میں موذی امراض کے خاتمے کیلئے رات دن چوکس ہے اورتمام عملے کوہدایات جاری کیں گئیں ہیں کہ پولیو خاتمے کی قومی مہم میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔انہوں نے کہاکہ صحت مند معاشرہ صحت مند پاکستان کی علامت ہے ہم اپنے بچوں کو صحت مندبناکر ہی اپنے آنے والے کل کو محفوظ بناسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.