سانحہ حرم شریف، عازمین حج کے لواحقین کی سہولت کیلئے وزارت مذہبی امور میں ہنگامی کال سینٹر قائم
ہفتہ 12 ستمبر 2015 12:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء) وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ حرم شریف سانحہ میں ابھی تک کسی پاکستانی کے شہید یا زخمی ہونے کی تصدیق نہیں ہو سکی، عازمین حج کے لواحقین کی سہولت کیلئے وزارت مذہبی امور میں ہنگامی کال سینٹر قائم کر دیا گیا ہے اور کسی بھی قسم کی معلومات حاصل کرنے کیلئے 042111725425 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سردار یوسف نے کہا کہ پاکستان سے اب تک ایک لاکھ سے زائد عازمین سعودی عرب جا چکے ہیں اور صرف چند ہزار ہی پاکستان میں ہیں تاہم ابھی تک شہداء کی قومیت سے متعلق پتہ نہیں چل سکا جبکہ کسی پاکستانی عازمین حج کے شہید یا زخمی ہونے کی بھی تصدیق نہیں ہو سکی۔ انہوں نے کہا کہ وزارت مذہبی امور حادثے کے بعد سے عرب میں موجود حج مشن اور سعودی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.