ہماقریشی عید اپنے گھر والوں کے ساتھ نہیں منا سکیں گی
ہفتہ 12 ستمبر 2015 14:50
ممبئی ۔12ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ ہماقریشی اپنے مصروف شیڈول کے باعث عید اپنے گھر والوں کے ساتھ نہیں منا سکیں گی۔
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہما قریشی اپنی نئی فلموں کی عکسبندی کے سلسلے میں بہت زیادہ مصروف ہیں اور وہ لندن میں دو ماہ تک ہالی وڈ فلم کے ہندی ورژن کی عسکبندی کے بعد براہ راست گوایندر کی فلم میں کام کرنے کیلئے راجستھان پہنچی ہیں۔
اداکارہ اپنے مصروف شیڈول کی وجہ سے رواں سال اپنے گھر والوں کے ساتھ عید نہیں منا سکیں گی ۔ اداکارہ نے خبروں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ کافی عرصے سے اپنے گھر والوں سے دور ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے کام کے ذریعے محظوظ ہو رہی ہیں تاہم دن کے اختتام پر وہ اپنے گھر والوں کو یاد کرتی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.