بیرسٹر سلطان چودھری نے راجہ نصیر کو ڈپٹی آرگنائزر پی ٹی آئی سعودی عرب مقرر کردیا
ہفتہ 12 ستمبر 2015 18:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے راجہ نصیر کو ڈپٹی آرگنائزر پی ٹی آئی سعودی عرب مقرر کردیا ہے انھوں نے یہ اعلان کشمیر پی ٹی آئی سعودی عرب کے چیف آرگنائزر چوہدری صغیر سے یہاں اسلام آباد میں ایک ملاقات میں کیا۔ انھوں نے چوہدری صغیر کو ہدایت کی کہ وہ رکنی سازی 30 اکتوبر تک مکمل کر لیں۔
تاکہ بعد ازاں تنظیم سازی کا عمل بھی مکمل کیا جاسکے۔ دریں اثناء بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اسلام آباد میں پی ٹی آئی اسلام آبادکی طرف سے اپنے اعزازمیں دئیے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی اور عمران خان کی طرف سے بتائے گئے چار میں سے تین حلقوں کے ناتائج نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ صرف دھاندلی ہی نہیں بلکہ انتخابات میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگی بھی ہوئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.