الیکشن کمیشن کے چار صوبائی ارکان کے استعفے کے مطالبے کے بعد چیف الیکشن کمشنر اور ان ارکان کے درمیان مختلف امور پر اختلافات کا سلسلہ شروع ہوگیا
خدشہ ہے کہ آنے والے ضمنی اور بلدیاتی انتخابات کے موقع پر یہ اختلافات مزید بڑھ سکتے ہیں،ذرائع چیف الیکشن کمشنر الیکشن ٹربیونلز کو توسیع دینا چاہتے تھے مگر الیکشن کمیشن کے ممبران نے اس کی مخالفت کر دی
اتوار 13 ستمبر 2015 12:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13ستمبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلزپارٹی کی طر ف سے الیکشن کمیشن کے چار صوبائی ارکان کے استعفے کے مطالبے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں چیف الیکشن کمشنر اور ان ارکان کے درمیان مختلف امور پر اختلافات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور خدشہ ہے کہ آنے والے ضمنی اور بلدیاتی انتخابات کے موقع پر یہ اختلافات مزید بڑھ سکتے ہیں کیونکہ چیف الیکشن کمشنر نے سیاسی جماعتوں کو آئندہ شفاف انتخابات کا وعدہ کر لیا ہے اور وہ اس ضمن میں اقدامات بھی کر رہے ہیں۔
اندرونی ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنراور الیکشن کمیشن ممبران کے درمیان سرد جنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر الیکشن ٹربیونلز کو توسیع دینا چاہتے تھے مگر الیکشن کمیشن کے ممبران نے اس کی مخالفت کر دی ہے جس کی وجہ سے الیکشن ٹربیونل کی مدت میں توسیع نہیں ہو سکی اور چیف الیکشن کمشنر نے ہائیکورٹ سے حاضر سروس جج مانگ لئے مگر ہائیکورٹ کے انکار کے بعد ایک بار پھر یہ بال جسٹس محمد رضا کے کورٹ میں آچکی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.