کرین حادثہ ،موسم اچانک 15ڈگری تبدیل ہوا،درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے 25 ڈگری سینٹی گریڈ پر آ گیا تھا، مکہ سمیت سعودی عرب میں اچانک موسم کی تبدیلی کا یہ عمل جاری جا رہے گا،ماہرین کاردعمل
اتوار 13 ستمبر 2015 12:35
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13ستمبر۔2015ء ) سعودی ماہر موسمیات کا کہنا ہے کہ طوفانی ہوا ٹاور کرین سے اس قدر زور دار انداز ٹکرائی کہ وہ مسجد الحرام کی چھت پر گر گئی۔کنگ عبد العزیز یونیورسٹی کے سینٹر آف ایکسیلنس فار کلائمٹ چینج ریسرچ کے ڈائریکٹر پروفیسر منصور المزروعی کا کہنا تھا کہ کرین گرنے کہ اصل وجہ تیز ہوا ہی ہے۔پروفیسر منصور المزروعی نے مزید کہا کہ ایک ویڈیو کلپ میں یہ بھی دیکھا گیا کہ آسانی بجلی کرین پر گری ہے جس کے بعد کرین زمین پر گر پڑی۔
خیال رہے کہ دوروز قبل مکہ میں مسجد الحرام میں ایک بڑی کرین گر گئی تھی جس سے نیچے دب کر 107 عازمین حج جاں بحق اور 238 زخمی ہوئے تھے، جاں بحق ہونے والوں میں6 پاکستانی بھی شامل تھے۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر مختلف تصاویر اور ویڈیوز شئیر کی جا رہی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آسمانی بجلی کرین پر گر رہی ہے جس کے بعد کرین بھی زمین کی طرف آ رہی ہے اسی طرح بعض ویڈیوز میں کرین کے گرنے کی خوفناک آواز سنائی دے رہی ہے جبکہ بعض افراد نے کرین سے ہونے والے نقصانات کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.