ساہیوال ، دس روپے کی خاطر رکشہ ڈرائیور کو مسافرنے چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
اتوار 13 ستمبر 2015 15:21
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء) ساہیوال کے نواحی گاؤں میں دس روپے کی خاطر رکشہ ڈرائیور کو مسافرنے چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا۔ اتوار کو ساہیوال کے نواحی گاؤں چک نمبر138-L میں دس روپے کی خاطر رکشہ ڈرائیور کو مسافر نے چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا۔
(جاری ہے)
مقتول سیالکوٹ کا رہائشی تھا اور ساہیوال میں روزگار کے لئے رکشہ چلاتا تھا اور اپنے گھر کا واحد سہارا اور چھ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔
لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر منتقل کرنیکے بعد جب گھر لایا گیا تو گھرا میں کہرام مچ گیا۔ مقتول پرویز کے ورثاء کی جانب سے ہسپتال کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور ملزم کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا۔ عینی شاہدین کی نشاندہی پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی۔مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.