یو ایس اوپن مینز سنگلز فائنل ، نواک جوکووچ اور راجر فیڈرر آج مدمقابل ہوں گے
اتوار 13 ستمبر 2015 16:14
نیویارک (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار13ستمبر ۔2015ء ) یو ایس اوپن مینز سنگلز کے فائنل میں آج عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ اور عالمی نمبر دو راجر فیڈرر مدمقابل ہوں گے،دونوں کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والے 41 مقابلوں میں راجر فیڈرر کا پلڑا بھاری رہا ۔
(جاری ہے)
سال کے آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن کے فائنل میں آج ٹاپ سیڈ نواک جوکووچ اور نمبر دو سیڈ راجر فیڈرر آمنے سامنے ہونگے ،دونوں کھلاڑیوں نے سیمی فائنل میں سٹریٹ سیٹس میں کامیابی سمیٹی ۔
ریکارڈ بک پر نظر ڈالی جائے تو راجر فیڈرر کا پلڑا بھاری ہے دونوں کے درمیان ہونے والے 41 معرکوں میں سوئس ماسٹر 21 جبکہ سربین سٹار 20 میں فاتح رہے ، 17 گرینڈ سلیم جیتنے والے 34 سالہ راجر فیڈرر نے آخری گرینڈ سلیم ٹائٹل تین سال قبل جیتا تاہم رواں برس ومبلڈن اوپن کے فائنل میں نواک جوکووچ نے راجر فیڈرر کو مات دی تھی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ بابر اور رضوان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.