عابد شیر علی کو قتل کرنے کا کوئی حکم نہیں دیا، ان کے پاس الزام کا کوئی ثبوت ہے کہ پارٹی میں پیش کریں ، جسٹس کاظم پر جو تنقید کی وہ درست تھی ، میرے کالعدم تنظیم کے کسی رہنماء کے ساتھ تعلقات نہیں ہیں نہ کبھی ملاقات کی ،صوبائی وزیر قانون راناثناء اللہ کا انٹرویو
اتوار 13 ستمبر 2015 21:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13ستمبر۔2015ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے انہوں نے پانی وبجلی کے وزیر مملکت عابد شیر علی کو ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے قتل کرنے کا کوئی حکم نہیں دیا ، اگر عابد شیر علی کے پاس اس بات کا کوئی ثبوت ہے کہ تو وہ پارٹی قیادت کے سامنے ثبوت پیش کریں ، جسٹس (ر) کاظم ملک نے این اے 122 اور 125 حلقوں کے فیصلے سے متعلق اپنی ذات کو فیصلے میں شامل کر لیا اس لئے مجبوراً مجھے ان کی ذات پر بات کرنا پڑی۔
اتوار کو ایک نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ان کی چوہدری شیر علی اور ان کے بیٹے عابد شیر علی سے کوئی ذاتی رنجش نہیں ہے اور میں نے کبھی ان کے قتل کے احکامات نہیں دئیے ، میرے اختلافات صرف سیاسی نوعیت کے ہیں اگر ان کے پاس میرے خلاف کوئی ثبوت ہیں تو وہ میڈیا میں آ کر اسے اچھالنے کی بجائے اسے پارٹی میں پیش کریں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.