ٹھٹھہ ‘دکان سے انکم سپورٹ پروگرام کے 600 کارڈ ز‘3 لاکھ نقدی او ر100شناختی کارڈ برآمد ‘ 3 ملزمان گرفتار
اتوار 13 ستمبر 2015 21:06
ٹھٹھہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13ستمبر۔2015ء)ٹھٹھہ پولیس نے ایک دکان پرچھاپا مارکرسیکڑوں کی تعداد میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کارڈز،تین لاکھ روپے نقدی اور ایک سو شناختی کارڈ برآمد کرکے تین ملزمان کو گرفتارکرلیاہے۔
(جاری ہے)
ٹھٹھہ کے مفلسوں کوبے نظیر انکم سپورٹ کارڈ کے نام پر لوٹا جاتا رہااور انہیں خبر بھی نہ ہوئی کہ چھ ماہ سے ان کے نام پر آنے والی رقم چند ضمیر فروش اپنی جیبوں میں ڈالتے رہے ہیں۔
ملزمان چھ سو غریبوں کے بے نظیر انکم سپورٹ کارڈ دبائے بیٹھے تھے اور ہر کارڈ کے 1500روپے میں سے ساڑھے سات سو کھاجاتے،یعنی ہر مہینے ساڑھے چار لاکھ روپے کا چونا لگایا اور چھ ماہ میں ستائیس لاکھ روپے ڈکار گئے۔خفیہ اطلاع پر پولیس نے اٹھایا تو کھایا پیا سب اگل دیا،چھ سو بے نظیر انکم سپورٹ کارڈز کے ساتھ تین لاکھ روپے کیش اور سو شناختی کارڈز بھی برآمد کرلیے اور حوالات کی ہوا کھانے بھیج دیا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.