ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز نے سیل کیے جانے والے ہوٹلوں کی معلومات فیس بک پر دینے کے حوالے سے وضاحت کردی
محمد علی پیر 14 ستمبر 2015 19:30
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14ستمبر 2015 ء) ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز نے سیل کیے جانے والے ہوٹلوں کی معلومات فیس بک پر دینے کے حوالے سے وضاحت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں غیر معیاری اور مضر صحت کھانا اور غذائی اشیاء بیچنے والوں کیخلاف ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز کی کاروائی جاری ہے۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے عائشہ ممتاز پر ناقدین کی جانب سے اعتراض اٹھایا جارہا ہے کہ وہ سیل کیے گئے ہوٹلوں کی تصاویر وہ کس اختیار کے تحت فیس بک پر شائع کررہی ہیں۔
اس اعتراض کے حوالے عائشہ ممتاز نے وضاحت کی ہے صرف ان ہوٹلوں کی تصاویر فیس بک پر شائع کی جاتی ہیں جن پر جرمانے عائد کردیے جاتے ہیں اور ان کا کیس عدالت میں بھیجنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ جن ہوٹلوں کا کیس عدالت بھیجنے کی ضرورت ہوتی ہے ان سے متعلق معلومات ہرگز فیس بک پر شائع نہیں کی جاتیں۔مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.