دھماکہ ریمورٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا، بم کو100 میٹر کے فاصلے سے کنٹرول کیا جا رہا تھا
ملتان بم دھماکے کی ابتدائی تحقیقات رپورٹ میں انکشاف، پولیس نے مزید تحقیقات شروع کردیں
پیر 14 ستمبر 2015 20:40
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) ملتان بم دھماکے کی ابتدائی تحقیقات رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ دھماکہ ریمورٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا، بم کو100 میٹر کے فاصلے سے کنٹرول کیا جا رہا تھا، پولیس نے ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب ملتان میں ہونے والے دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپوٹر میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ دھماکہ خود کش نہیں بلکہ ریمورٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا، بم کو 100 میٹر کے فاصلے سے کنٹرول کیا جا رہا تھا، پولیس نے ریمورٹ کنٹرول دھماکے سے متعلق تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ شب ملتان میں وہاڑی چوک پر رکشتہ میں بم دھماکہ سے 11 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے شدید زخمی ہو گئے تھے۔ پولیس کو جائے وقوعہ سے دو مشکوک افراد کی لاشیں ملی تھیں جن پر دہشت گردوں کا شبہ کیا جا رہا تھا لیکن پیر کو ان لاشوں کو کلیئر کر دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مشکوک سمجھی جانے والی لاشیں بھی مقامی افراد کی ہیںمزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.