سانحہ ملتا ن کے پس پردہ عوامل کو بے نقاب، ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری مولانا محمد حنیف جالندھری کی میڈیا سے گفتگو
پیر 14 ستمبر 2015 22:01
اسلام آباد /ملتان ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء ) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری مولانا محمد حنیف جالندھری نے کہاہے کہ سانحہ ملتا ن افسوسنا ک ہے ،اس سانحہ کے پس پردہ عوامل کو بے نقاب کیا جائے ،اس میں ملوث عناصر کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے ،سانحہ ملتان کے شہداء کے ورثاء کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ،شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے مختلف مساجدومدارس میں دعاؤں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
پیر کو سانحہ ملتان کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سانحہ ملتان اس شہر کا افسوسناک سانحہ ہے جس پر پورا شہر سوگوار ہے۔جنوبی پنجاب میں دہشت گردی کا یہ افسوسناک واقعہ حکومتی ذمہ داران ، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام الناس کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے اور تمام طبقات کو اس قسم کے حادثات سے بچنے کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.