دو دن میں دو باکسرز زندگی کی بازی ہار گئے
جمعرات 17 ستمبر 2015 15:53
فریرے (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17ستمبر ۔2015ء ) باکسنگ کی دنیا میں دو دن میں دو باکسرز فائٹ کے دوران ناک آؤٹ ہونے کے بعد زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد آسٹریلین میڈیکل ایسوسی ایشن نے باکسنگ پر پابندی کا مطالبہ کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے باکسر موانیلے کومپولو فریرے میں ہونے والی فائٹ کے پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ ہو گئے ۔
سفاناتھی کمپی کے پنچ کے بعد وہ رنگ میں گر گئے اور ہسپتال منتقل کرنے پر ان کے کوما میں جانے کی تشخیص ہوئی جس کے بعد وہ دوبارہ ہوش میں نہ آ سکے اور زندگی کی بازی ہار گئے ۔ اس سے قبل منگل کو 28 سالہ آسٹریلین باکسر ڈیوے براؤن جونیئر چار دن تک موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد زندگی کی بازی ہار گئے تھے ۔ اس سے پہلے گزشتہ جمعے کو ریجنل سطح کی ٹائٹل فائٹ میں ڈیوے کا مقابلہ فلپائن کے کارلو مگالی سے تھا اور دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھا گیا ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.