ایم کیو ایم ٹنڈو الہ یار زون کے زیر اہتمام ڈاکٹر عمران فاروق کی پانچویں برسی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
جمعرات 17 ستمبر 2015 16:39
ٹنڈو الہ یار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 ستمبر۔2015ء)متحدہ قومی موومنٹ ٹنڈو الہ یار زون کے زیر اہتمام شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی پانچویں برسی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ۔ برسی کے سلسلے میں قلعہ ایریا کے مقام پر قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی محفل کا انعقاد کیا گیا۔
(جاری ہے)
قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کے اجتماع میں قائم مقام زونل انچارج عبدالرحمان ایڈوکیٹ و اراکین زونل کمیٹی، یونٹ ذمہ داران اور کارکنان نے بڑی تعدادمیں شرکت کر کے شہید انقلاب کو انکی تحریکی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا ۔
محفل کے اختتام پر شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق سمیت تمام حق پرست شہداء کے ایصا ل ثواب اور درجات کی بلندی ، حق پرست اسیروں کی رہائی، لاپتہ کارکنان کی بازیابی، تحریک کے خلاف کی جانے والی سازشوں کی ناکامی، ملک کی سلامتی و استحکام ، اور قائد تحریک الطاف حسین کی تندرستی و درازی ء عمر کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.