مہنگائی،بے روزگاری اور لاقانونیت نے عوام کی زندگی مشکلات سے بھر دی ہے، جماعت اسلامی بہاول پور
حکمرانوں نے اپنی مفادپرستانہ حکمت عملی پر چلتے ہوئے پاکستان کو بحرانستان میں بدل دیاہے آئے روز نئے سے نیابحران منہ کھولے کھڑاہوتا ہے،اب تک حکومت قوم سے کوئی بھی کیاہواوعدہ پوراکرنے سے قاصر رہی ہے،مشترکہ بیان
جمعہ 18 ستمبر 2015 19:26
بہاول پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 ستمبر۔2015ء) امیر جماعت اسلامی ضلع بہاول پور ڈاکٹر محمد اشرف ،امیر شہر ڈاکٹر خالد اقبال ،جنرل سیکرٹری نصراللہ ناصر ،نائب امیر سید مقصودالحسن بخاری نے کہاہے کہ مہنگائی،بے روزگاری اور لاقانونیت نے عوام کی زندگی مشکلات سے بھر دی ہے۔حکمرانوں نے اپنی مفادپرستانہ حکمت عملی پر چلتے ہوئے پاکستان کو بحرانستان میں بدل دیاہے۔
آئے روز نئے سے نیابحران منہ کھولے کھڑاہوتا ہے۔اب تک حکومت قوم سے کوئی بھی کیاہواوعدہ پوراکرنے سے قاصر رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ جب تک اقتدار سرمایہ داروں،وڈیروں اور جاگیرداروں کے ہاتھوں میں پاکستانی قوم کی تقدیر نہیں بدل سکتی۔پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں لوگ محب وطن،باکردار،پڑھے لکھے اور کرپشن سے پاک بے داغ امیدواروں کوووٹ دے کر کامیاب کرائیں تاکہ مقامی سطح پر لوگوں کے مسائل ہوں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.