دہشتگردوں کی بزدلانہ کاروائیوں کیخلاف پوری قوم متحدہے‘پاک فوج کے جوانوں کی قربانیوں سے ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ہورہا ہے‘ معصوم مسلمانوں پر حملے کرنے والے سامراجی دہشت گرد عالمی استعماری قوتوں کے آلہ کار ہیں
سیکرٹری انفارمیشن پیپلز پارٹی ضلع بہاولپور محمد سلیم بھٹی کی سانحہ پشاور کی مذمت
ہفتہ 19 ستمبر 2015 21:08
بہاولپور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 ستمبر۔2015ء) سیکرٹری انفارمیشن پیپلز پارٹی ضلع بہاولپور محمد سلیم بھٹی نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی بزدلانہ کاروائیوں کے خلاف پوری قوم متحدہے‘پاک فوج کے جوانوں اور تما م شہداء کی قربانیوں کے نتیجے میں ملک میں دہشت گردی کا خاتمہ ہورہا ہے‘ معصوم مسلمانوں پر حملے کرنے والے سامراجی دہشت گرد عالمی استعماری قوتوں کے آلہ کار ہیں۔
سانحہ پاک فضائیہ پشاور کی مذمت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپریشن المیزان ہو یا آپریشن راہ نجات یاضرب عضب ہوسب پر پوری قوم یکجان و یک زبان اپنے فوجی جوانوں کے ساتھ ہے۔سامراجی دہشت گرد ہمارے قوم کے بلند حوصلوں کے خلاف ذیادہ دیر نہیں ٹھہرسکیں گے۔پیپلز پارٹی اپنی ولولہ انگیز اور دور اندیش قائدین کی قیادت میں ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف سینہ سپر رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.